فریڈم کے رائس برین آئیل کی خصوصیت طبعی ریفائننگ

   

حیدرآباد ۔ 3 ۔ اگست : ( پریس نوٹ ) : دہائیوں سے اے پی ، کرناٹک اور تلنگانہ ریاستوں میں 50 فیصد آبادی سے زیادہ لوگ چاول کھاتے آرہے ہیں ۔ یہاں چاول کی فصل ایک اہم غذائی فصل ہوتی ہے ۔ ہندوستان چین کے بعد دنیا میں چاول کا سب سے بڑا پیدا کنندہ ملک ہے ۔ ہر سال یہاں تقریبا 100 MMT چاول پیدا کیا جاتا ہے ۔ جب کہ رائس برین آئیل میں گاما اور یزونل کا وافر ذخیرہ ہوتا ہے ۔ جو چاول کی بھوسی سے نکالا جاتا ہے ۔ گاما اور یزونل کولیسٹرول کو اور ٹرائی گلیسرائیڈس کو کم کرنے میں مفید ثابت ہوتا ہے ۔ فریڈم آئیل کمپنی رائس برین آئیل کی طبعی طور پر ریفائننگ میں مشہور ہے ۔ ’ O ‘ عنصر صحت کے لیے اچھا ہے ۔ ڈاکٹر شالینی پی ریڈی ، ایم ڈی ، ایف آر سی اے کولمبس اور ہیو ، امریکہ کے مطابق گاما اویزونل اور ویٹامن E خون میں کولیسٹرول کو بہتر بناتے ہیں ۔ پی چندرا شیکھر ریڈی ، سینئیر وائس پریسیڈنٹ سیلز و مارکیٹنگ ، فریڈم رائس برین آئیل نے کہا کہ یہ تیل بائیو ایکٹیو فائیٹو کیمیکلس کی اعلیٰ سطوح کے لیے مشہور ہے ۔۔