فلم اسٹارکنگنا رناوت کے ریمارک پر منیش سسوڈیا کا ردعمل

,

   

٭ فلم اداکارہ کنگنا رناوت نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد کی مذمت کی ۔ ہنگامہ آرائی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہماری آبادی میں صرف 3 تا 4 فیصد لوگ ہی ٹیکس ادا کرتے ہیں اور دیگر ان پر انحصار کرتے ہیں ۔ دہلی کے ڈپٹی چیف منسٹر منیش سسوڈیا نے ٹوئیٹ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہر ہندوستانی ٹیکس ادا کرتا ہے ان میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور سے لے کر دولت مند شخص شامل ہیں ۔