٭ ہند تبت بارڈر پولیس کے جوانوں نے اتراکھنڈ میں 25کلومیٹر کا فاصلہ پیدل چل کر طئے کیا ۔ 8گھنٹے کی مسافت کے بعد انہوں نے کاندھے پر اٹھاکر لائی ہوئی نعش کو متوفی کے خاندان کے حوالے کیا ۔ ان جوانوں نے ضلع پتھوڑ گڑھ کے موضع پہنچ کر متوفی شخص کے خاندان سے ملاقات کی ۔