قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی اسرائیل میں محفوظ ہونے کی تصدیق

,

   

تل ابیب ۔7؍مارچ ( ایجنسیز ) IRGC قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاانی کے اسرائیل میں محفوظ ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے۔اب یہ انکشاف کیا جا سکتا ہے کہ اس نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ، حزب اللہ کے رہنماؤں نصراللہ اور صفی الدین کے خاتمے اور آیت اللہ علی خامنہ ای اور آئی آر جی سی کے اعلیٰ جنرلوں کو ختم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔