لارڈ نذیر احمد برطانوی پارلیمنٹ سے مستعفی

,

   

لندن : برطانیہ کے سینئرپاکستانی نژاد سیاستداں اور برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد پارلیمنٹ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ ایک ماہ قبل ہاؤز آف لارڈ کے کلرک کو مکتوب لکھ کر ریٹائرمنٹ کی خواہش کا اظہار کیا تھا ۔ برطانوی دارالامراء نے 23 سالہ خدمات کے بعد وہ ریٹائر ہورہے ہیں۔ پارلیمنٹ نے بھی ان کے استعفیٰ کو قبول کرلیا ہے۔