کراچی۔25 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان اولمپکس فورم نے کورونا وائرس کے متاثرین اور لاک ڈائون سے متاثر ہونے والوں کی امدا د کے لئے اپنے طور پر فنڈ قائم کردیا جس میں فورم میں شریک تمام کھلاڑی عطیات جمع کر کے متاثرین کی مالی اور اجناس کے حوالے رابطہ کر کے ان کی مدد کریں گے۔