شیطان سے حفاظت کے لئے ایک بہترین وظیفہ ہے “لا حول ولاقوه الا بالله العلي العظيم” اس کلمہ کا کثرد سے ورد کرتے رہیں، اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے، اللہ پاک آپ کے ہر کام کو آسان فرمائیں گے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے جنت کا خزانہ بتایا ہے۔ اور انسان تنگ دستی سے بچ جاتا ہے، اور اس میں بہت سی بیماری کا علاج ہے۔