لکشادیپ مسئلہ پر ہائیکورٹ کا موقف

   

تھرواننتاپورم : کیرالا ہائی کورٹ نے آج مسودہ لکشادیپ ڈویولپمنٹ اتھارٹی ریگولیشن 2021 پر عمل آوری کو روکنے سے انکار کردیاہے۔ اور لکشادیپ انتظامیہ کو ضابطے سے متعلق عوامی مفادات کی قانونی چارہ جوئی کا جواب دو ہفتوں تک دینے کی اجازت دی گئی ہے۔