محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کی رجدیپ سدرسائ سے خاص بات چیت

,

   

التجا مفتی نے انٹرویو کے دوران کہا کہ کشمیریوں کے ساتھ بہت ظلم ہورہا ہے، نوجوان بوڑھے اور بچے سب پریشان ہیں، بازار بند ہیں، مواصلاتی نظام بھی شروع نہیں ہوا جبکہ پابندی ڈال کر 52 دن گزر چکے ہیں۔

بی جے پی قانون کی دھجیاں اُڑا رہی اور جتنے بھی غیر قانونی سرگرمیاں ہیں اسکو کرنے سے پیچھے نہیں ہٹتی۔ اور کشمیریوں پر ظلم کرکے یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ کشمیریوں کے حق میں ہے، مگر عوام پریشان ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ لوگ مکمل طور پر ایک دوسرے سے کٹے ہوئے ہیں کو خیر خیریت معلوم نہیں ہو رہی ہے یہ کہاں کا انصاف ہے۔

ادھر دو مہینے سے کرفیو چل رہا ہے اور یہ لوگ ڈائیلاگ مارنے میں مصروف ہیں، انکا کہنا ہے کہ اگر حکومت کو کشمیریوں کا دل جیتنا ہے تو انکو اپنا فیصلہ واپس لینا ہوگا۔ اسلئے کہ یہ کشمیریوں کے حقوق کی پامالی ہے۔ ہم میڈیا والے پوچھتے ہیں کل آپ کو کیسا لگتا ہے؟ جو ایک سراسر غلط سوال ہے، جو ایک بے ہودہ اور لا یعنی سوال ہے۔

آپ مجھے بتایے یہ گاندھی کا ہندوستان ہے یا گوڈسے کا ہندوستان ہے؟ یہ جمہوریت ہے یا طعنہ شاہی ہے۔۔۔۔۔

دیکھیں پوری ویڈیو۔

YouTube video