نئی دہلی۔ یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام) موٹر وہیکلس (ترمیمی) بل 2019 جو پارلیمنٹ میں چہارشنبہ کو منظور ہوگیا ، اس کے مطابق لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ 500 روپئے کے بجائے 5,000 روپئے کی قابل سزاٹریفک خلاف ورزی ہوگی۔ دیگر نئے جرمانے جدول میں ہیں۔