ہنمکنڈہ : مدرسہ برکاتیہ رائے پورہ قائم ہوئے 30 سال ہوچکے ہیں۔ اب تک 100 سے زائد طلباء حفظ القرآن کریم تکمیل کرچکے ہیں ۔ دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم میں بھی اب تک 75 حفاظ کرام ایس ایس سی پاس کرچکے ہیں ۔ دارالاقامہ میں مفت قیام و طعام کا انتظام کیا جاتا ہے۔ رمضان المبارک کے مبارک و مسعود موقع پر اپیل ہے کہ زکواۃ ، عطیات ، وغیرہ سے مدد فرماکر ثواب جاریہ حاصل کریں ۔
Madarsa-E-Barkatiya Educational Society
A/C No:088110011111689,
Union Bank of India, Nakkalgutta Hanahmkonda,
IFSC Code:UBIN0808814
G-Pay, Phone PE, Paytm:9849125113