مرکزمیں شامل ہونے والے 30 ہزار افراد کی اسکیاننگ، صرف ایک شخص کی مثبت رپورٹ: وزیر صحت دہلی

,

   

نئی دہلی: تبلیغی جماعت کے مرکز واقع نظام الدین کے 30 ہزار افراد کا کورونا ٹسٹ کیا گیا لیکن ان میں کسی کو بھی کورونا وائرس مثبت نہیں پایا گیا لیکن ایک شخص مرکز کے باہر بھیک مانگا کرتا تھا اسے کورونا وائرس مثبت پایا گیا۔ دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین نے یہ بات بتائی۔