مزید جہیز کیلئے ہراساانی کا شکار خاتون کی خودکشی

   

حیدرآباد /19 جون ( سیاست نیوز ) مزید جہیز کی ہراسانی سے تنگ آکر ایک خاتون نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔پولیس چندرائن گٹہ کے مطابق 28 سالہ جیوتی کی شادی 6 ماہ قبل پون کمار سے ہوئی تھی اور شادی کے بعد سے ہی اسے مزید جہیز کیلئے ہراساں کیا جارہا ہے اور اس ہراسانی سے تنگ آکر اس نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔اس سلسلے میں پولیس چندرائن گٹہ نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ب