شہر کی بے ہنگم ٹریفک اور شور شرابے والی زندگی سے دور گرین کاریڈور میں ایک پُرسکون زندگی گزارنے کا ایک بہترین آئیڈیا۔ جی ہاں! پُرسکون زندگی گزارنے کے لئے اور شہر کے ہنگاموں سے راہ فرار اختیار کرکے معین آباد کے فارم ہاؤز میں آرام دہ زندگی کا خواب اب ایک حقیقت بنتا جارہا ہے اور لوگ معین آباد میں فارم ہاؤز اور پلاٹس کی خریداری میں زبردست دلچسپی لینے لگے ہیں۔ مہدی پٹنم سے محض 20 کیلو میٹر کے فاصلے پر اب یہ ممکن ہونے لگا ہے بلکہ ممکن ہوگیا ہے۔ مہدی پٹنم سے 20 منٹ کی ڈرائیو پر معین آباد پر اب فارم ہاؤز اور پلاٹ خریدنا خواب نہیں بلکہ ایک حقیقت بن گیا ہے اور اس کو حقیقت بنایا ہے۔مہدی پٹنم سے محض 20 منٹ کی ڈرائیو پر گرین کاریڈور میں ایک پُرسکون اور پُرفضاء مقام پر رہنے کی ایک بہترین جگہ پر فارم ہاؤز اور پلاٹس کی مانگ تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے M/S Pride India Builders نے ایک وینچر شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ نیا وینچر Green Life کے نام سے کیتھی ریڈی پلی میں شروع کیا جارہا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ M/S Pride India حیدرآباد کے رئیل اسٹیٹ اپ میں ایک معتبر نام ہے۔ پرائیڈ انڈیا بلڈرس اینڈ کنسٹرکشن کمپنی گزشتہ پندرہ سالوں سے زیادہ عرصہ سے دونوں شہروں میں وینچرس، ولاز کی فروختگی کا کام کرتی چلی آرہی ہے۔ پرائیڈڈ کمپنی کے MD نے بتایا کہ مہدی پٹنم سے سن سٹی تک پورے شہر میں گنجان آباد بستیاں آباد ہوچکی ہیں اور یہاں پلاٹ یا گھر حاصل کرنا ایک خواب بن گیا ہے۔ ایسے میں اب صرف اور صرف معین آباد ہی میں مناسب اور واجبی داموں پر پلاٹ خریدے جاسکتے ہیں۔ اسی کے مدنظر پرائیڈ انڈیا کمپنی M/S Pride India نے ایک عام آدمی کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے معین آباد کیتھی ریڈی پلی ولیج کے پُرفضاء مقام پر ہرے بھرے جنگلاتک کے بیچ وینچر شروع کررہا ہے جہاں واجبی داموں پر فارم ہاؤز اور ہاؤزنگ پلاٹس دستیاب ہیں۔ یقینا یہ شہریان حیدرآباد کے لئے ایک سنہری موقع ہے۔ آیئے اور اس موقع سے بھرپور فائدہ اُٹھایئے۔فون نمبرس 9618199711 ، 9848985211 ، 9618199744 ، 9618422933