مغربی بنگال بی جے پی صدر سکنتامجمدار گرفتار

   

کولکتہ : پولیس نے مغربی بنگال بی جے پی صدر سکنتا مجمدار کو آج اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ تشدد سے متاثرہ ضلع ہوڑہ کا دورہ کرنے کی ضد کررہے تھے ۔ پولیس نے ٹول پلازا کے پاس انہیں روکنے کی کوشش کی لیکن وہ جانے کے لیے بضد تھے جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا ۔۔