مغربی بنگال ضمنی انتخاب : تمام 6 اسمبلی نشستوں پر ترنمول کو کامیابی

   

کولکتہ: مغربی بنگال میں ہوئے ضمنی انتخابات میں ترنمول نیہاٹی، سیتائی، ہاروا ‘ مداری ہاٹ تلڈنگارا اور مدنی پور میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ۔ چیف منسٹر ممتابنرجی نے پارٹی کی کامیابی پر بنگال کے عوام سے اظہار تشکر کیا ۔