مودی کے طیارہ کو پاکستانی خلائی حدود سے گذرنے کی اجازت سے انکار ، اقوام متحدہ کے دائرہ میں شامل نہیں

   

٭ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے بین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم نے کہا ہیکہ قومی قائدین کو لے جانے والے طیاروںکو متعلقہ ملک کا سرکاری طیارہ تصور کیا جاتا ہے جو اس ادارہ کے دائرہ کار میں شامل نہیں ہوتا۔ وزیراعظم مودی کے طیارہ کو پاکستانی خلائی حدود سے گذرنے کی اجازت لینے سے پڑوسی ملک کے انکار پر ہندوستانی شکایت کے جواب میں اس ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔