مہاراشٹرا حکومت نے ایکسیس بینک میں اپنا اکاؤنٹ بند کردیا

,

   

ممبئی ۔ 12 ۔ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ایس بینک بحران کے بعد مہاراشٹرا حکومت نے A XIS بینک میں اپنا اکاؤنٹ بند کردیا ہے اور اس اکاؤنٹ کو ایس بی آئی میں منتقل کردیا ہے ۔ شیوسینا زیر قیادت حکومت نے ایس بینک بحران کے بعد یہ فیصلہ کیا ۔ بی جے پی لیڈر اور سابق چیف منسٹر دیویندر فڈنویس پر الزام ہے کہ وہ خانگی بینکوں کی حمایت کر رہے ہیں۔