مہندی رسم کی تقریب! ثانیہ مرزا کی بہن کی تصویریں سوشل میڈیاء پر وائرل

   

حیدرآباد: ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا اور سابق کرکٹر محمد اظہرالدین کے بل فرزند محمد اسدالدین کی شادی کی تقریب 12 دسمبر 2019 کو طئے ہے۔

حال ہی میں ثانیہ مرزا نے انعم مرزا کی مہندی تقریب کی تصاویر شیئر کیں۔

اس سے قبل ثانیہ مرزا کے والد، محمد اسدالدین اور عمران مرزا نے تلنگانہ کے گورنر ٹی سونڈراراجن سے ملاقات کی تھی کہ وہ انھیں شادی کی تقریب میں مدعو کریں۔

آپ کو بتادیں کہ انعم ایک اسٹائلسٹ ہے جو “لیبل بازار” کے نام سے ایک فیشن آؤٹ لیٹ چلاتی ہے جبکہ اسد ایک ابھرتے ہوئے وکیل ہیں۔

 دیکھیں سیاست ڈاٹ کام کی ویڈیو۔۔

YouTube video