حیدرآباد ۔ 30 ۔ اگست : ( پریس نوٹ) : عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام ادارہ ادبیات اردو کے اشتراک سے اردو دانی ، زبان دانی ، انشا کے امتحانات مرکز میواہ میسور میں میواہ سنٹر نمبر 2 ، میواہ سنٹر جی کریم بلاک شانتی نگر میسور جملہ تعداد طلبہ 690 نے شرکت کی ۔ تمام مراکز کی نگرانی اور سرپرستی جناب نعمت اللہ نے کی ۔۔