میں طالبان سے نفرت نہیں کرتا رہائی کے بعد تیموتھی ویکس کا بیان

   

کابل ۔ یکم ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان میں طالبان کے زیرحراست رہنے والے تیموتھی ویکس نے اپنی رہائی کے بعد کہا کہ میں طالبان سے نفرت نہیں کرتا ۔ مجھے یرغمال بنانے کیلئے گارڈس ذمہ دار ہیں۔میں ان سے نفرت نہیں کروں گا ۔ کیونکہ طالبان نے میرے ساتھ بہتر سلوک کیا اور بے شمار محبت نچھاور کی ۔