نئے سی آئی سی کی حلف برداری

   

نئی دہلی ۔یکم جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) سدھیر بھارگو نے آج سنٹرل انفارمیشن کمیشن ( سی آئی سی ) میں چیف انفارمیشن کمشنر کی حیثیت سے حلف لیا ، راشٹرا پتی بھون کی جاری کردہ بیان میں یہ بات کہی گئی ۔ راشٹراپتی بھون میں منعقدہ تقریب میں سدھیر بھارگو کو صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے عہدہ کا حلف دلایا ۔ وہ سی آئی سی میں انفارمیشن کمشنر کی حیثیت سے برسرخدمت تھے ۔ ایس وردھن کمار سنہا ، وی این سرنا ، نیرج کمار گپتا اور سریش چندرا کو حال ہی میں انفارمیشن کمشنرس مقرر کیا جاچکا ہے ۔

Durch die förderung erhoffe ich mir etwas mehr flexibilität im https://bachelorschreibenlassen.com zusammenspiel von studium und sport, insbesondere zum sommersemester.