نئی دہلی :آئی پی ایس آفیسر سبودھ کمار جیسوال نے چہارشنبہ کو سی بی آئی کے نئے ڈائرکٹر کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا ۔ انہیں گزشتہ روز ہی ملک کی اس ممتازتحقیقاتی ایجنسی کا سربراہ نامزد کیا گیا تھا۔