نارائن پیٹ کا عنقریب دورہ کرنے چیف منسٹر کا تیقن

   

نارائن پیٹ ۔ حیدرآباد کے پرگتی بھون میں منعقدہ 5 ویں مرحلے کے دیہی ترقی شہری ترقی اور ہریتا ہرم کے جائزہ اجلاس میں صدرنشین ضلع پریشد نارائن پیٹ شریمتی وناجا انجیلو گوڑ ضلع پریشد صدرنشین کے علاوہ دیگر اضلاع سے تعلق رکھنے والی خاتون صدور نشین ، چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راؤ سے ملاقات کرتے ہوئے اس موقع پر چیف منسٹر نے ضلع نارائن پیٹ کے ترقیاتی کاموں سے متعلق صدرنشین ضلع پریشد شریمتی وناجا انجینیلو گوڑ سے تفصیلی بات چیت کی اور عنقریب نارائن پیٹ کا دورہ کرنے اور ترقیاتی کاموں کیلئے مزید فنڈ کی اجرائی کا وعدہ کیا۔