ناگالینڈ کے گورنر کی وزیر اعظم سے ملاقات

   

نئی دہلی، 24 مارچ (یو این آئی) ناگالینڈ کے گورنر نند کشور یادو نے نئی دلی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا: ”ناگالینڈ کے گورنر مسٹرنند کشور یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔یہ اطلاع یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں دی گئی۔