حیدرآباد /23 اگست ( این ایس ایس ) اعزازی قونصل جنرل لائبرلینڈ برائے ہند نصرت حسین کو ورلڈ ڈپلومیٹک آرگنائزیشن (ڈبلیو ڈی او ) کا ایمبسیڈر نامزد کیا گیا ہے ۔ اس تنظیم کا بنیادی مقصد نوجوان سفیروں اور سفارت کاروں کو ٹریننگ دینا ہے ۔