ماسکو: نیویارک میں روسی قونصل خانہ کوڈ 19 کے تناظر میں رواں سال کے آخر تک بند رہے گا۔قونصل خانے ٹویٹ کیا ’’کورونا وائرس کی وجہ سے خراب ہونے والے حالات کے پیش نظر نیویارک میں قونصل خانہ سال کے آخر تک عارضی طور پر بند رہے گا‘‘۔عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 7 کروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔