حیدرآباد :۔ نیٹ ( میڈیکل انٹرنس ) 13 ستمبر کو مقرر ہے اور ایمسیٹ ( سی بی ٹی کمپیوٹر ) پر ستمبر کے پہلے پفتہ میں متوقع ہے ۔ انٹر ایم پی سی ، بی پی سی طلبہ کے لیے لکچررس کے لیے زوم آن لائن لائیو کلاس روزانہ جاری ہے ۔ اس کے لیے 9290201021 پر واٹس اپ کریں یا پھر محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر 4 تا 7 بجے شام ماڈل پیپرس ، نوٹس ، گائیڈس کے لیے ربط کریں ۔۔