جئے پور : سپریم کورٹ نے کورونا وائرس وبا کے دوران اسکولی فیس سے متعلق حکومت راجستھان کے ایک حکمنامہ کو رد کرتے ہوئے کہا ہیکہ والدین کو تعلیمی سال 2020-21ء کی 100 فیصدی فیس ادا کرنا ہوگا جو 2019-20ء کے مساوی ہوگی۔ عدالت نے کہا کہ فیس کی فوری عدم ادائیگی پر طلبہ کو اسکول سے خارج نہیں کیا جاسکتا۔