وزراء کی تعداد بڑھی ہے ویکسین کی نہیں : راہل گاندھی

,

   

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ کی توسیع پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ وزراء کی تعداد میں تو اضافہ کردیا گیا ہے لیکن کرونا ویکسین کی تعداد کم ہو رہی ہے راہل گاندھی نے ویکسین کہاں ہے ہیش ٹیگ کیساتھ ٹویٹ کرکے کہا کہ وزراء کی تعداد بڑھی ہے ویکسین کی نہیں۔