نئی دہلی ۔ /27 فبروری (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے سی آر نے صدر ٹرمپ کے اعزاز میں دیئے گئے ڈنر میں شرکت کی ۔ اس موقع پر وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات نہیں کرسکے ۔ مودی کے دفتر نے کے سی آر کو ملاقات کا موقع نہیں دیا اس لئے انہوں نے صرف مرکزی وزیر ماحولیات پرکاش جاویڈکر سے ملاقات کی ۔