٭ وزیراعظم مودی کے 2015 ء سے کئے گئے 58 ملکوں کے دوروں سے جملہ 517 کروڑ روپئے خرچ ہوئے ہیں۔ حکومت نے راجیہ سبھا کو بتایا کہ وزیراعظم مودی نے امریکہ ، روس اور چین کا پانچ مرتبہ دورہ کیا جبکہ دیگر ممالک کا کئی مرتبہ سفر کیا ہے۔ مملکت وزیر خارجہ وی مرلی دھرن نے تحریری طور پر یہ بات بتائی ۔