وزیراعظم کی قیادت میں بی جے پی الیکشن کمیٹی کا اجلاس

   

نئی دہلی : وزیراعظم نریندر مودی نے 5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی کی فہرست کو قطعیت دینے کے لئے منعقدہ بی جے پی کے سنٹرل کمیٹی اجلاس کی صدارت کی۔ صدر بی جے پی نڈا کے مطابق اجلاس میں آسام اور مغربی بنگال کے انتخابات پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔