نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آنجہانی سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کو آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ میں لکھاکہ ہمارے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔