نئی دہلی: کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث وہ دہلی سے روانہ نہیں ہو سکے۔ہوائی اڈے کی ٹیموں کو پہلے سے اطلاع دے دی گئی تھی اور اب یہ طیارہ پیر کی صبح ٹیک آف کرے گا۔