سپریم کورٹ قرآن کی چھبیس آیات کو حذف کرنے سے متعلق عرضی مسترد کۓ جانے کے خلاف نظر ثانی عرضی پر اج پیر کو کے روز سماعت کرے گا ،اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیرمین وسیم رضوی نے عدالت عظمیٰ میں نظر ثانی کی عرضی دائر کی ہے جس پر پیر کو غور کیا جائے گا ،عرضی گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ وہ اپنے بارہ اپریل کے فیصلے پر دوبارہ نظر ثانی کرے ساتھ ہی اس کے خلاف 50000 روپے کا جرمانہ بھی واپس لے۔