چینائی ۔ ٹاملناڈو میں 47 سالہ ڈینٹسٹ کو پولیس گرفتار کرلیا جس نے مبینہ طور پر اپنی بیٹی کے نیٹ کے نشانات کو 27سے 610 کیا ہے۔ پولی بتایا کہ اس نے ایم بی بی ایس میں اپنی بیٹی کے داخلہ کے لئے کونسلنگ کے لئے لیٹر بھی حاصل کیا تھا ۔ باپ کی اس جعلسازی اس وقت منظر عام پر آئی جب یہ دونوں ایم بی بی ایس میں داخلہ کے کونسلنگ سیشن پہنچے۔داخلہ دینے والے حکام نے دیکھا کہ لڑکی نے صرف 27 نشانات حاصل کئے ہیں ۔