٭ ٹاملناڈو حکومت نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے 1,018 مقامات کے انگریزی ناموں کو تبدیل کردیا ہے اور ان کے تلفظ کو ٹامل کے مماثل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ کوئمبتور اب ’’کوئمپتھور‘‘ کہلائے گا۔ مدورائی کو اب ’’متھورائی‘‘ لکھا جائیگا۔