ٹرمپ کو زہر آلود لفافہ بھیجنے والی خاتون گرفتار

,

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن : امریکی حکام نے اُس خاتون کو گرفتار کرلیا ہے جس نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے نام ایک لفافہ روانہ کیا جس پر زہر Ricin کا مادہ پایا گیا۔ یہ گرفتاری نیویارک ۔ کینیڈا سرحد پر ہوئی۔ بتایا گیا کہ مشتبہ ملزمہ کینیڈا کی شہری ہے ۔ یہ لفافہ امریکی حکومت کے پوسٹ مرکز میں روکا گیا جہاں وائیٹ ہاؤس اور صدر ٹرمپ کے نام بھیجی گئی ڈاک کی اسکریننگ ہوتی ہے۔