ٹرمپ کی روٹ پر سلم علاقہ کو چھپانے دیوار کی تعمیر

,

   

٭ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دورہ گجرات سے قبل احمد آباد میونسپل کارپوریشن سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایرپورٹ تا اندرا برج سڑک کے پاس دیوار تعمیر کر رہا ہے تاکہ سلم بستیوں کے علاقہ کو چھپایا جاسکے۔ تقریباً 600 میٹر کی پٹی پر 6 تا 7 فٹ اونچی دیوار بنائی جارہی ہے۔