لندن : عالمی نمبر ون ایگاسویٹیک حالیہ دنوں میں WTA ٹور میں اپنا دبدبہ برقرار رکھنے کامیاب رہیں گی۔ انڈین ویلس کے سیکنڈ راونڈ میچ میں جو بی این پی پریباز میں انہوں نے ٹینس کا ایسا مظاہرہ پیش کیا جس میں انہوں نے نہ صرف اپنے کھیل کی عظمت کو منوایا بلکہ ان کا کھیل دیکھ کر شائقین بھی حیران رہے۔ سویٹیک نے امریکی ٹینس کھلاری کلائرلیو سے انڈین ویلس کے راونڈ 64 میں 6-0,6-1 سے بہترین مظاہرہ کیا جس نے ان کے کھیل کے انداز کو ’ایگاس بیکری‘کا نیا نام دے دیا۔ اپنی سرویس میں سویٹیک نے کورٹ کے ایک کنارے سے لیو کے شاٹس کھیلنے کیلئے ایک کنارے کو دوسرے کنارے تک جانا پڑ رہا تھا اور انہوں نے جس طرح ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک پہنچ کر پھرتی کے ساتھ جو شاٹس کھیلے اس نے شائقین کو حیرت زدہ کردیا۔