ٹی ۔ ہب فاونڈیشن ڈے کا انعقاد

   

حیدرآباد ۔ 17 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز) : ٹی ۔ ہب کے آٹھویں فاونڈیشن ڈے کی تقریب منائی گئی ۔ عہدیداروں کے مطابق آٹھ سال میں ٹی ۔ ہب نے اسٹارٹ اپس میں 3.5 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری میں اپنا حصہ ادا کیا ۔ اس ایونٹ میں جیش رنجن ، پرنسپل سکریٹری آئی ٹی ، بی وی آر موہن ریڈی فاونڈنگ ڈائرکٹر ٹی ۔ ہب ، ایم سرینواس راؤ ، سی ای او ٹی ۔ ہب اور دوسرے موجود تھے ۔