پائیلٹ کورونا سے متاثر ، دہلی ۔ ماسکو فلائیٹ واپس

,

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ 30 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ایرانڈیا کی ایک فلائیٹ کے ساتھ آج انوکھا واقعہ پیش آیا جب دہلی سے ماسکو جانے والی پرواز کو درمیانی سفر سے اس لیے واپس طلب کرلینا پڑا کیوں کہ پائیلٹ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا اندیشہ ہوا ۔ ایر لائنس اور ہوا بازی حکام نے بتایا کہ ایرپورٹ کی گراونڈ ٹیم کو پتہ چلا کہ طیارہ میں سوار ایک پائیلٹ کورونا سے متاثر ہے ۔۔