پارلیمنٹ کے احاطے میں حادثہ، ونود سونکار کی کار نے اسپائکس کو پہونچایا نقصان

,

   

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سیکورٹی ڈھانچہ کو نقصان پہنچا ہے، پارلیمنٹ کی حفاظت پر تعینات فوج چوکس ہوگئی ہے، بی جے پی ایم پی کی کار نے اسپائکس کو نقصان پہنچایا ہے۔

اپ کو بتادیں سیکورٹی گیٹ نمبر ایک پر یہ حادثہ ہوا ہے، جس کے بعد سیکورٹی عملہ سرگرم ہوگیا ہے۔ حادثاتی طور پر سیکورٹی نظام سے ٹکرائی ہوئی کار بی جے پی رکن پارلیمنٹ ونود سونکار کی کار ہے۔

YouTube video