حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( راست ) : اسٹیٹ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کے زیر اہتمام پالی ٹیکنیک انٹرنس پالی سٹ یکم جولائی کو مقررہے ۔ اس کے فارمس کے ادخال کی آخری تاریخ میں 100 روپئے دیرینہ فیس کے ساتھ 12 جون تک توسیع کی گئی ہے ۔ ایس ایس سی میں پرموٹ ہوئے تمام طلبہ اہل ہیں ۔