پالی ٹیکنیک انٹرنس ٹسٹ ’ پالی سیٹ ‘ آن لائن کلاسیس

   

حیدرآباد :۔ تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کے زیر اہتمام ایس ایس سی / دسویں کامیاب طلبہ کے لیے پالی ٹیکنیک انجینئرنگ ڈپلوما کورسز میں داخلے کے لیے انٹرنس امتحان پالی سیٹ ایس ایس سی میاتھس 60 ، فزیکس 30 ، کیمسٹری 30 سوالات پر ہوتا ہے ۔ اس کے آن لائن کلاسیس کے لیے 9290201021 پر واٹس ایپ کریں ۔۔