وینکوور : پاکستانی ادیب جمیل پال نے دس ہزار کینیڈین ڈالر کا انعام جیت لیا۔ جمیل پال ڈاہاں پرائز کے فائنلسٹ تھے۔ ڈاہاں پرائز ہندوستانی منصفہ دپتی بیوٹا کے نام رہا۔ دپتی بیوٹا کو 25 ہزار کینیڈین ڈالر کی انعامی رقم بھی ملے گی۔