ڈھاکہ : وزیراعظم بنگلہ دیش شیخ حسینہ نے کہا کہ 25 مارچ 1971ء کو پاکستانی قابض فوج نے سابق مشرقی پاکستان کی معصوم شہری آبادیوں پر بہیمانہ قتل عام کیا تھا۔ یہ قتل عام بنگلہ دیش عوام کو علحدہ ملک دینے سے روکنے کیلئے کیا گیا۔