پاکستان میں جادھو کیس ملتوی

   

اسلام آباد : کلبھوشن جادھو جسے سزائے موت سنائی جاچکی ہے ، اس کے کیس کی سماعت 5 اکٹوبر تک ملتوی کردی گئی۔ پاکستان کے اعلیٰ قانونی افسر کی درخواست پر عدالت نے 50 سالہ ریٹائرڈ انڈین نیوی آفیسر کا کیس ملتوی کردیا۔