پاکستان نے ٹسٹ چمپئن شپ میں دوسرا مقام حاصل کرلیا

   

دبئی ۔پاکستان نے آئی سی سی ٹسٹ چمپئن شپ میں اپنے پہلے دونوں میچز جیت لیے، اس طرح اسے ٹسٹ چمپئن شپ کے بھی 12 نشانات مل گئے اور آئی سی سی ٹسٹ چمپئن شپ میں دوسرے نمبر پر آگیا۔جبکہ ہندوستان نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی سے پہلے مقام پر ہے۔